Description

ٹائیگر آئ (Tiger Eye)
قسم: قدرتی ٹائیگر آئی
رنگ: سنہری بھورا / گہرا بھورا
شکل: اوول
کٹ: Cabochon / Smooth Polished
لمبائی: تقریباً 1.15 انچ
چوڑائی: تقریباً 0.80 انچ
موٹائی: تقریباً 0.30 انچ
خوبصورت قدرتی ٹائیگر آئی اپنی منفرد سنہری بھوری چمک اور قدرتی لائنوں کی وجہ سے ایک دلکش نگینہ ہے۔ اس کی ہموار پالش اور خوبصورت Chatoyancy اسے خاص بناتی ہے۔ یہ انگوٹھی، لاکٹ اور دیگر زیورات کے ساتھ ساتھ کلیکشن کے لیے بھی بہترین انتخاب ہے۔
نوٹ: قدرتی پتھر ہونے کی وجہ سے رنگ، پیٹرن، چمک اور سائز میں معمولی فرق ممکن ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.