Description
Moonstar (مون اسٹار) 💎
خوبصورت اور دلکش Moonstar نگین، اپنی منفرد چمک اور خوبصورت رنگت کی وجہ سے خاص کشش رکھتا ہے۔ ویڈیو میں نگین کی اصل شکل اور قریب سے تفصیل واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
نگین کا نام: Moonstar
قسم: قیمتی/خوبصورت نگین
حالت: اصلی ویڈیو کے مطابق
استعمال: انگوٹھی، لاکٹ اور زیورات کے لیے موزوں
نوٹ: خریداری سے پہلے نگین کی تصاویر اور ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں۔

Reviews
There are no reviews yet.